ایک ہی روز میں ادائيگی

ہوم » خدمات » ایک ہی روز میں ادائيگی

ایک ہی روز میں ادائيگی

اپنے معزز صارفین کی سہولت کیلئے SME نے ایک ہی روزمیں ادائيگی کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ فی الوقت یہ سہولت مخصوص ٭ شاخوں پر دستیاب ہے۔ اس سہولت کو حاصل کرنے کیلئے لازم ہے کہ:

  • رقم کا حجم کم از کم ایک لاکھ روپئے یا اس سے زائد ہو۔
  • ادائيگی کی دستاویز کا صبح 10 بجے سے پہلے موصول ہونا لازم ہے۔
  • صارف کیلئے لازم ہے کہ وہ ایک ہی دن میں ادائيگی کی درخواست تحریری یا زبانی شکل میں داخل کرے کیونکہ اس پر اضافی اخراجات لاگو ہوں گے۔
٭ ایک ہی روز میں ادائيگی کی سہولت مہیا کرنے والی شاخیں
اسلام آباد گجرانوالہ پشاور
سیالکوٹ مرکزی شاخ لاہور مرکزی شاخ کراچی

تفصیلات کیلئے اپنے قریبی شاخ سے رابطہ کریں [برانچ نیٹ ورک]

ابھی ہمارے ہیلپ ڈیسک پر کال کریں

051-111-110-011

عوامی اعلانات