انفرادی استعمال کا سیونگ اکاؤنٹ جس کا منافع اوسط ماہانہ بیلنس کی بنیاد پر شمار کیا جاتا ہے اور ادائیگی سال ميں دو دفعۂ کی جاتی ہے۔
پروڈکٹ کی خصوصیات
- منافع ششماہی بنیاد پر قابل ادا ہے (بہترین شرح منافع)
- زیادہ سے زیادہ بیلنس کی کوئی حد مقرر نہیں
- مفت آن لائن ٹرانزیکشن
- مفت اے ٹی ایم کارڈ کا اجراء
- ایس ایم ایس الرٹ کیسہولت
- مفت پے آرڈر*
- کوئی سروس چارجز نہیں
- منافع اوسط ماہانہ بیلنس پر شمار کیا جاتا ہے۔
- تنخواہ دار، ذاتی کاروبار کے حامل، ریٹائرڈ افراد، خاتون خانہ، بچوں اور اداروں کیلئے انتہائی موزوں۔
عمومی قواعد و ضوابط
- منافع کی تمام شرحیں صارفین کو مطلع کئے بغیر تبدیل کی جاسکتی ہیں۔ *
- ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوۃ قانون/ قواعد وضوابط کے مطابق لاگو ہوگا۔