Main_img3

Main_img3

,ایس ایم ای بینک پیش کرتا ہے،
براہ راست چیک ڈپازٹ کے لیے فوری کلیئرنگ کی سہولت

دوسرے بینکوں کے گاہک اب کم سے کم وقت میں اپنے اکاؤنٹ میں
فنڈ کی منتقلی کے لئے اپنے ہی بینک کے بجائے ایس ایم ای بینک
برانچ میں ایس ایم ای بینک کا کراس چیک جمع کراسکتے ہیں
جس کی رقم کم سے کم وقت میں ان کے اپنے اکائونٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔
تفصیلات کے لئے ، ایس ایم ای برانچ سے رابطہ کریں یا
دیکھیں www.smebank.org

Main_img3

روزانہ اضافہ ماہانہ منافع

منافع کی ماہانہ ادائیگی کا سیونگ اکاونٹ،
کاروباری افراد/ اداروں کیلئے موزوں ہے۔ منافع کو
روزانہ کی بنیاد پر شمار کیا جاتا ہے۔
منافع کی ماہانہ ادائیگی۔
کم سے کم بیلنس کی کوئی پابندی نہیں۔
مفت آن لائن ٹرانزیکشن
اے ٹی ایم کارڈ کی مفت فراہمی
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت

Main_img3

قطرہ قطرہ دریا سیونگ اکاؤنٹ

انفرادی استعمال کیلئے سیونگ اکاؤنٹ
جس کے منافع کا تخمینہ ماہانہ اوسط بیلنس کی بنیاد پر اور ادائیگی سالانہ کی جاتی ہے۔
مفت لائف انشورنس (اہل صارفین کیلئے)۔
مفت آن لائن ٹرانزیکشن۔
مفت اے ٹی ایم کارڈ کی فراہمی۔
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت۔
مفت انشورنس کور۔
سال میں 2 بار منافع کی ادائیگی۔

Heading layer
Main_img3

ورکنگ کیپیٹل کیلئے میعادی قرض

،یہ ایک طویل مدتی فائنانس ہے جسے طویل عرصہ کیلئے خاص طور پر ایس ایم ایز کیلئے تیار کیا گیا ہے
جسے قرض حاصل کرنے والے صارفین سرمایہ کاری کی طویل المدت ضروریات کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔
اس نوعیت کے سرمایہ کیلئے ادائیگیوں کی تعداد
مقرر کی جاتی ہے،,جیسا کہ اقساط کی بنیاد پر فراہم کردہ سرمایہ کاری کا طریقہ کار ہے۔
اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پانچ لاکھ سے دس کروڑ روپے تک کا قرض حاصل کیا جاسکتا ہے۔
مدت تین سے پانچ سال تک ہے۔
شرح مارک اپ: ۱ سال (کراچی انٹر بینک آفر ریٹ) + 5.5 فیصد سالانہ (سالانہ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے)
دو سال سے جاری کاروبار کیلئے فاسٹ ٹریک پروسیسنگ کی سہولت

Main_img3

قطرہ قطرہ ڈیلی پروڈکٹ

اس پروڈکٹ کو انفرادی اور کاروباری استعمال کی غرض سے
اضافی فنڈز پر زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ منافع کو
یومیہ بنیادوں پر شمار کیا جاتا ہے۔
منافع کی ماہانہ ادائیگی (مسابقتی شرح منافع)۔
مفت آن لائن ٹرانزیکشن۔
اے ٹی ایم کارڈ کی مفت فراہمی
مفت لائف انشورنس۔
مفت چیک بک۔

Main_img3

وسط المدتی جاری فائنانس

اس پروڈکٹ کو انفرادی اور کاروباری استعمال کی غرض سے
اضافی فنڈز پر زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ منافع کو
یومیہ بنیادوں پر شمار کیا جاتا ہے۔
منافع کی ماہانہ ادائیگی (مسابقتی شرح منافع)۔
مفت آن لائن ٹرانزیکشن۔
اے ٹی ایم کارڈ کی مفت فراہمی
مفت لائف انشورنس۔
مفت چیک بک۔

Main_img3

ایس ایم ای آسان اکاؤنٹ

اپنا اکاؤنٹ صرف ۱۰۰ روپے سے کھولیں
صرف اپنا شناختی کارڈ لیکر آئیں

Main_img3

ماہانہ آمدنی اکاؤنٹ

افراد/ اداروں کیلئے فکسڈ ٹرم ڈیپازٹ
پر ماہانہ منافع کے حصول کی غرض سے خاص طور پر تیار کردہ۔ حاصل شدہ منافع
ماہانہ بنیادوں پر خودکار طریقہ سے صارف کے قطرہ قطرہ دریا اکاؤنٹ میں منتقل کردیا جاتا ہے۔
منافع کی ادائیگی ماہانہ بنیادوں پر۔
زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی کوئی حد مقرر نہیں۔
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت۔
مفت آن لائن ٹرانزیکشن
پلانٹ اور مشینری / اسٹاک کی کفالت

Main_img3

فکسڈ ایسٹس کیلئے میعادی قرض

اس نوعیت کا قرض صارفین کو فکسڈ ایسٹس
(غیر منقولہ جائیداد مثلاً زمین، عمارت اور مشینری) کے حصول کی غرض سے فراہم کیا جاتا ہے۔
یہ قرض یکساں ماہانہ ادائیگیوں اور
واپسی کے مقرر کردہ شیڈول کے مطابق مقررہ مدت کیلئے فراہم کیا جاتا ہے۔
یہ سہولت کاروبار میں غیر منقولہ اشیاء پر سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہے۔
سرمایہ کاری کیلئے پانچ لاکھ سے دس کروڑ روپے تک کا قرض حاصل کریں۔
مفت آن لائن ٹرانزیکشن۔

مفت اے ٹی ایم کارڈ کی فراہمی۔

Main_img3

قطرہ قطرہ دریا کرنٹ اکاؤنٹ

انفرادی اور کاروباری استعمال کیلئے کرنٹ اکاؤنٹ۔
-مفت آن لائن ٹرانزیکشن
مسابقتی شرح منافع۔
چیک بک اور
مفت لائف انشورنس۔
مفت اے ٹی ایم کارڈ کی فراہمی۔
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت۔
بالکل مفت انشورنس کور۔

FTD

میعادی فکسڈ ڈیپازٹ

بینک نئے صارفین کو مختلف مدت/ میچورٹی پر مبنی
میعادی فکسڈ ڈیپازٹ میں سرمایہ کاری کا موقع فراہم کرتا ہے۔
صارفین اپنی سہولت کے مطابق موزوں شرائط/ مدت کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
افراد، کاروباری گروپس اور
اداروں کیلئے سرمایہ کاری کا سنہری موقع۔
منافع میچورٹی کی بنیاد پر ادا کیا جاتا ہے۔
زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی کوئی مقررہ حد نہیں۔
مفت آن لائن ٹرانزیکشن۔
کسٹمر اکاؤنٹ کیلئے مفت اے ٹی ایم کارڈ کی فراہمی۔

Main_img5

جاری فائنانس

یہ قلیل المدتی سرمایہ کاری ہے جسے صارفین کیلئے رقم کے کم عرصہ کیلئے
ضروریات کی غرض سے فراہم کیا جاتا ہے۔ . اس نوعیت کی سرمایہ کاری کیلئے
قسط وار سرمایہ کار کی طرح ادائیگیوں کا شیڈول مقرر نہیں کیا جاتا۔
جاری فائنانس گردشی سرمایہ کاری ہے
جس کی مدت ایک سال ہے۔
شرح مارک اپ: 1 سال (کراچی انٹر بینک آفر ریٹ)
فیصد سالانہ۔ + 6.5 ورکنگ کیپٹل کی ضروریات کے مطابق
پانچ لاکھ سے دس کروڑ روپے تک کا قرض حاصل کیا جاسکتا ہے۔

previous arrow
next arrow

ابھی ہمارے یونیورسل ایکسس نمبر پر کال کریں

111-110-011

عمومی بینکنگ کیلئے

ہمارے ٹول فری نمبر پر مفت کال کریں

0800-00888

ایس ایم ایس اور اے ٹی ایم کارڈ کیلئے

عوامی اعلانات