- ضروری مالیاتی اور تکنیکی سہولیات کی پائیدار بنیادوں پر فراہمی سے ایس ایم ای کے شعبے کی تعمیر و ترقی۔
- ایس ایم ای کے شعبے کو برآمدات اور اضافی خدمات کے ذریعے ملک کی اقتصادی ترقی میں شامل کرنے کے قابل بنانا۔
- سرمایہ کاری اور تجارت کا فروغ اور ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنا۔
