اخفاء کی پالیسی

ہوم » اخفاء کی پالیسی

اس ویب سائٹ کے ذریعے ایس ایم ای بینک لمیٹڈ کی طرف سے فراہم مواد اور خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ہم صارفین کے بارے میں کچھ معلومات جمع کرتے ہیں . صارف کی سمجھ اور تفہیم کے امر کو یقینی بنانے کے لئے جمع کی گئی معلومات اور اسکے استعمال کے پالیسی درج ذیل مرتب ہے۔

ذاتی معلومات

ایس ایم ای کارڈ کے تنازعات کے حل، معلومات کے لئے دی گٔی درخواست، شکایت اور دیگر مقاصد کے لئے فراہم کردہ معلومات کو مکمل طور پر موثر کسٹمر مینیجمنٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اورکسی تیسری پارٹی کی طرف سے استعمال نہیں کیا جائے گا. اسی طرح ملازمت کے حصول کے لٔیے امیدواروں کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کو خصوصی طور پر بینک کے لٔیے استعمال کیا جاتا ہے۔

غیر ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات

ایس ایم ای بینک لمیٹڈ ویب سائٹ کے استعمال کے بارے میں معلومات کا تجزیہ کر سکتے ہیں. اس معلومات کو کسی بھی سائٹ وزٹ کرنے والے فرد کی شناخت کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا.

کوکیز کا استعمال

اگر آپ کو ہماری خدمات میں سے کسی کےاستعمال کے لئے رجسٹر کرنا پڑے، تب SME بینک لمیٹڈ آپ اگلی بارکے وزٹ کرنے کے لئے ایک کوکی مقرر کر سکتا ہےتا کہ آپ کو پہلےسے دیے جوابات دوبارہ نہ دینے پڑیں.

اگر آپ کا برؤزر آپشن دے تو آپ ان کوکيز کو رد کر سکتے ہيں۔تاہم رد کرنے کی صورت ميں آپ ويب سائٹ کی چند خصوصی سروسز کو استعمال نہیں کرسکيں گے۔
ایس ایم ای بينک لميٹڈ معلومات کی غلط طور پر رسائ،استعمال اور اسکے نتيجے ميں ہونے والے نقصانات سے بچنے کے ليے مختلف ٹيکنالوجيز اور معاہدے استعمال کرتا ہے-

ایس ایم ای بينک اس پاليسی ميں تبديلی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے-تمام تبديليان يہاں فراہم کرنے کے 30 دن بعد موثر ہونگيں-

ابھی ہمارے ہیلپ ڈیسک پر کال کریں

051-111-110-011

عوامی اعلانات