درخواست کا طریقہ کار

ہوم » مصنوعات » قرض کی سہولیات » درخواست کا طریقہ کار

درخواست دینے کے اہلیت

  • واحد مالکان، پارٹنرشپ فرمیں اور دیگر تمام قانونی حیثیت کے حامل ادارے
  • نئے کاروبار کے آغاز اور پہلے سے قائم کاروبار میں وسعت کیلئے
  • بینک اکاؤنٹ کے خواہشمند

معیار

پہلا مرحلہ

  • کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپی، تصاویر اور ضامن کی بینک اسٹیٹمنٹ
  • ٹیکس ریٹرن اور ضمانت کے طور پر جائیداد کے کاغذات
  • آڈٹ اکاؤنٹ (اگر قرض ایک کروڑ روپے سے زائد ہے)/ ترجیحاً گزشتہ 2 سال کے فائنانشلز
  • اسٹاک، پلانٹ اور مشینری کی مالیت کا تعین
  • ذاتی ضمانتیں

متوازی/ سیکیورٹی

  • گروی (شہری جائِداد)
  • پلانٹس اور مشینری/ اسٹاکس کا رہن نامہ
  • حکومتی سیکیورٹیز کا ضمانت نامہ
  • ڈیپازٹ/ معیادی سرٹیفکیٹ کا حق کفالت

دوسرا مرحلہ

درخواست اپنی قریبی شاخ میں جمع کروائیں [برانچ نیٹ ورک]
ابتدائی جانچ پڑتال اور دستاویزی ثبوت کی تصدیق سے قرض کی منظوری تک زیادہ سے زیادہ 30 دن *
* مطلوبہ دستاویزات کی تکمیل پر منحصر ہے۔

ابھی ہمارے ہیلپ ڈیسک پر کال کریں

051-111-110-011

عوامی اعلانات