درخواست دینے کے اہلیت
- واحد مالکان، پارٹنرشپ فرمیں اور دیگر تمام قانونی حیثیت کے حامل ادارے
 - نئے کاروبار کے آغاز اور پہلے سے قائم کاروبار میں وسعت کیلئے
 - بینک اکاؤنٹ کے خواہشمند
 
معیار
پہلا مرحلہ
- کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپی، تصاویر اور ضامن کی بینک اسٹیٹمنٹ
 - ٹیکس ریٹرن اور ضمانت کے طور پر جائیداد کے کاغذات
 - آڈٹ اکاؤنٹ (اگر قرض ایک کروڑ روپے سے زائد ہے)/ ترجیحاً گزشتہ 2 سال کے فائنانشلز
 - اسٹاک، پلانٹ اور مشینری کی مالیت کا تعین
 - ذاتی ضمانتیں
 
متوازی/ سیکیورٹی
- گروی (شہری جائِداد)
 - پلانٹس اور مشینری/ اسٹاکس کا رہن نامہ
 - حکومتی سیکیورٹیز کا ضمانت نامہ
 - ڈیپازٹ/ معیادی سرٹیفکیٹ کا حق کفالت
 
دوسرا مرحلہ
درخواست اپنی قریبی شاخ میں جمع کروائیں [برانچ نیٹ ورک]
ابتدائی جانچ پڑتال اور دستاویزی ثبوت کی تصدیق سے قرض کی منظوری تک زیادہ سے زیادہ 30 دن *
				
        
        
                        
                        
                        


