ایک ہی روز میں ادائيگی
اپنے معزز صارفین کی سہولت کیلئے SME نے ایک ہی روزمیں ادائيگی کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ فی الوقت یہ سہولت مخصوص ٭ شاخوں پر دستیاب ہے۔ اس سہولت کو حاصل کرنے کیلئے لازم ہے کہ:
- رقم کا حجم کم از کم ایک لاکھ روپئے یا اس سے زائد ہو۔
 - ادائيگی کی دستاویز کا صبح 10 بجے سے پہلے موصول ہونا لازم ہے۔
 - صارف کیلئے لازم ہے کہ وہ ایک ہی دن میں ادائيگی کی درخواست تحریری یا زبانی شکل میں داخل کرے کیونکہ اس پر اضافی اخراجات لاگو ہوں گے۔
 
٭ ایک ہی روز میں ادائيگی کی سہولت مہیا کرنے والی شاخیں
| اسلام آباد | گجرانوالہ | پشاور | 
| سیالکوٹ | مرکزی شاخ لاہور | مرکزی شاخ کراچی | 
تفصیلات کیلئے اپنے قریبی شاخ سے رابطہ کریں [برانچ نیٹ ورک]
				
        
        
                        
                        
                        


