ایس ایم ای بینک لمیٹڈ معذورافراد کے 2فیصد کوٹے کی تعمیل کرتا ہے: ایس ایم ای بینک لمیٹڈ کے کل 291 ملازمین ہیں۔ 291 ملازمین کا 2 فیصد کوٹہ 06 ملازم بنتے ہیں۔ اس وقت 08 ملازمین 2 فیصد معذورافراد کے کوٹہ کے تحت بینک میں رول پر ہیں جو کل تعداد کا 3 فیصد ہے۔