ایس ایم ایس الرٹس سروس صارفین کو ان کے اکاؤنٹ بیلنس پر اثرانداز ہونے والی تمام ٹرانزیکشنز سے مطلع رکھتی ہے۔ اس سروس کا حصول آسان ہے۔ بس اپنی قریبی شاخ پر جائیں اور طے شدہ طریقہ کار کے مطابق تحریری درخواست جمع کروائیں۔
تفصیلات کیلئے اپنے قریبی شاخ سے رابطہ کریں [برانچ نیٹ ورک]