ایس ایم ای اب آپ کیلئے لایا ہے ایس ایم ای کارڈ۔ ایس ایم ای کارڈ استعمال میں آسان ہے جس کے ذریعے ایم-نیٹ کے لوگو کی حامل تمام الیکٹرونک سیلف پرنٹنگ پوائنٹ آف سیل مشینوں پر خریداری، خورد و نوش، ایندھن، سفری وغیرہ کے اخراجات ادا کئے جاسکتے ہیں۔
تفصیلات کیلئے اپنی قریبی شاخ سے رجوع کریں۔[شاخوں کا نیٹ ورک]