انٹر بینک فنڈ ٹرانسفر کی سہولت ایس ایم ای بینک کے کسٹمر کے لئے مندرجہ ذیل خصوصیات کے ساتھ دستیاب ہے:
- پاکستان کے کسی بھی بینک کی شاخ سے فنڈ وصول کريں-
- پاکستان کے کسی بھی بینک کی شاخ کو فنڈ کی منتقلی-
- * برائے نام فیس کا اطلاق-
تفصیلات کے لئے کسی بھی قریبی شاخ پر جائيں-
* چارجز کی تفصیلات کے ليۓ ہماری ویب سائٹ کا بینک چارجز کا شیڈول ملاحظہ کیجیے-
تفصیلات کیلئے اپنے قریبی شاخ سے رابطہ کریں [برانچ نیٹ ورک]