قرض کی فراہمی کے نرخ

ہوم » مصنوعات » قرض کی سہولیات » قرض کی فراہمی کے نرخ
سیریل نمبر عنوان قرضے کی شرح
1. وسط المدتی جاری فائنانس کی سہولت کراچی انٹر بینک آفر ریٹ + 8.5 فیصد سالانہ (سالانہ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے)
2. جاری فائنانس کی سہولت کراچی انٹر بینک آفر ریٹ + 8.5 فیصد سالانہ
3. فکسڈ ایسٹس کیلئے معیادی فنانس کراچی انٹر بینک آفر ریٹ + 7.5 فیصد سالانہ (سالانہ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے)
4. ورکنگ کیپٹل کیلئے معیادی فنانس کراچی انٹر بینک آفر ریٹ + 7.5 فیصد سالانہ (سالانہ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے)
5. زرعی مصنوعات کی زخیرہ کاری کیلئے فائنانسنگ کی سہولت (ایس بی پی لائن) چھ فیصد (ایس بی پی کی جانب سے وقتاً فوقتاً نظر ثانی کی جاتی ہے)
6. سیزنل بزنس رننگ فنانس فیسیلٹی (SBRFF) کراچی انٹر بینک آفر ریٹ + 8.5 فیصد سالانہ (سالانہ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے)
7. Cash Near Cash کراچی انٹر بینک آفر ریٹ + 2.5 فیصد سالانہ
کراچی انٹر بینک آفر ریٹ  2.0 فیصد سالانہ
یا
ایس ایم ای ڈپازٹ ریٹ 2 فیصد
8. (AFF)آسان فنانسنگ فیسیلٹی کراچی انٹر بینک آفر ریٹ + 12 فیصد سالانہ (سالانہ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے)
9. (L/G)لیٹر آف گارنٹی SOC کے مطابق 0.6 فی صد سہ ماہی
10. Chappal Product (CP) ایک سالہ کراچی انٹر بینک آفر ریٹ +6 فیصد سالانہ

ابھی ہمارے یونیورسل ایکسس نمبر پر کال کریں

111-110-011

عمومی بینکنگ کیلئے

ہمارے ٹول فری نمبر پر مفت کال کریں

0800-00888

ایس ایم ایس اور اے ٹی ایم کارڈ کیلئے

عوامی اعلانات