ایس ایم ای کی عمومی اسپیشل نوٹس ڈیپازٹ ریسیٹ ایسی فکسڈ سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں ہیں جن میں طویل المدت پابندی نہ ہو۔ منافع میچورٹی کی صورت میں میچورٹی سے پہلے 7 سے 30 دن کے پیشگی نوٹس پر (جو بھی قابل اطلاق ہے) ادا کیا جاتا ہے۔
عمومی قواعد و ضوابط
- منافع کی تمام شرحیں صارفین کو مطلع کئے بغیر تبدیل کی جاسکتی ہیں۔ *
- ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوۃ قانون/ قواعد وضوابط کے مطابق لاگو ہوگا۔