اس پروڈکٹ کو فکسڈ معیادی ڈیپازٹس پر ماہانہ منافع سے فائدہ اٹھانے کی غرض سے افراد/ طبقے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ منافع ماہانہ بنیادوں پر صارفین کے اکاؤنٹ میں خودکار طریقے سے منتقل کردیا جاتا ہے، جسے ہماری کسی بھی برانچ یا اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے نکلوایا جاسکتا ہے۔ صارفین اپنی سہولت کے بنیادی اکاؤنٹ کے خلاف دیگر سہولیات اور بینکنگ کی خدمات کو بھی فائدہ اٹھائے گا.
پروڈکٹ کی خصوصیات
- منافع کی ادائیگی ماہانہ بنیادوں پر (فائدہ مند شرح منافع)
- زیادہ سے زیادہ رقم جمع کروانے کی کوئی حد مقرر نہیں
- رقم/ منافع کی صارف کےاکاؤنٹ میں خودکار طریقے سے منتقلی
- اکاؤنٹ کے صارف کیلئے اے ٹی ایم کارڈ کا مفت اجراء
- اکاؤنٹ کے صارفین کیلئے ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
- صارفین معیادی ڈیپازٹ کی صورت میں “سرمایہ کاری” حاصل کرسکتے ہیں
- میچورٹی سے پہلے رقم نکلوانے کی سہولت (شرائط کا اطلاق ہوگا)
دستیاب معیاد
- 1 سال
- 2 سال
خصوصی قواعد و ضوابط
- کم سے کم ڈیپازٹ کی حد 1 لاکھ روپے
عمومی قواعد و ضوابط
- منافع کی تمام شرحیں صارفین کو مطلع کئے بغیر تبدیل کی جاسکتی ہیں۔ *
- ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوۃ قانون/ قواعد وضوابط کے مطابق لاگو ہوگا۔
- فکسڈ ڈپازٹ اور ماہانہ آمدنی اکاؤنٹس کی قبل از وقت میچورٹی جائز ہے ( ضوابط لاگو ہوں گے )۔