بینک صارفین کو اپنی چھوٹی بچتوں کو ایس ایم ای بچت اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جس کی مختلف میچورٹی/مدت ہوتی ہے۔ صارفین اپنی سہولت کے مطابق مناسب مدت کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ کوئی بھی شخص (واحد یا مشترکہ)، واحد ملکیت، شراکت داری وغیرہ اور 18 سال سے کم عمر کے بچے بھی اپنے سرپرستوں کے ساتھ مشترکہ طور پر اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔
پروڈکٹ کی خصوصیات
- ماہانہ/میچورٹی پر قابل ادائیگی منافع (صارفین کی پسند کے مطابق)
- مسابقتی منافع کی شرحیں
- بنک میں ایک صارف کے لیے فنڈز کی حد کم از کم 100,000 اور زیادہ سے زیادہ حد 500,000 روپے ہے
- صارف کے کرنٹ اکاؤنٹ میں منافع کی خودکار منتقلی
- درخواست پر صارف کے کرنٹ اکاؤنٹ پر SME PayPak ڈیبٹ کارڈ کا اجراء
- درخواست پر صارف کے اکاؤنٹ کے لیے ایس ایم ایس کی سہولت
- صارف ٹرم ڈپازٹس کے خلاف “فنانسنگ” کا فائدہ اٹھا سکتا ہے
- قبل از وقت انکیشمنٹ کی سہولت دستیاب ہے (شرائط لاگو)
دستیاب میعاد
- 1 سال
- 2 سال
- 3 سال
عمومی قواعد و ضوابط
- ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوٰۃ کا اطلاق قانون/قواعد کے مطابق ہوتا ہے