یہ پروڈکٹ ابتدائی طور پر کاروبارہ طبقہ اور اکاؤنٹ کے خواہشمند ایسے افراد کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے جو موجودہ دور کے مطابق اپنی بینکنگ کی ضروریات آسانی اور مفت سہولیات کے ساتھ پوری کرنا چاہتے ہیں۔ اس میں بڑے اداروں سے تعلق رکھنے والے ملازمین اور دیگر پیشہ ورانہ امور کے حامل افراد جیسے اساتذہ، ڈاکٹر، ا اکاؤنٹنٹ، انجینئر، کاروباری افراد اور ذاتی کاروبار کرنے والے افراد بھی شامل ہوسکتے ہیں۔
پروڈکٹ کی خصوصیات
- کم سے کم بیلنس کی کوئی حد مقرر نہیں
- مفت آن لائن ٹرانزیکشن
- مفت اے ٹی ایم کارڈ کا اجراء
- مفت پے آرڈر*
- ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت۔