ایس ایم ای آسان سیونگ اکاؤنٹ
ایس ایم ای آسان کرنٹ اکاؤنٹ
ایس ایم ای آسان سیونگ اکاؤنٹ
یہ پروڈکٹ ایسے صارفین کیلئے تیار کی گئی ہے جو بینک میں اکاؤنٹ کھولنے کے طریقہ کار کو اکاؤنٹ کیلئے دستاویزات کی فراہمی کے باعث مشکل تصور کرتے ہیں۔ رہائشی افراد ایس ایم ای آسان سیونگ اکاؤنٹ صرف اپنے کمپوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے استعمال سے کھلوا سکتے ہیں۔.
بچوں کیلئے اکاؤنٹ کھلوانے کی صورت میں ایس ایم ای آسان سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے سرپرست کے فارم بی کی فوٹو کاپی، بچے کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ یا طالب علم کا شناختی کارڈ (جو بھی مناسب ہو)، جمع کروایا جاسکتا ہے۔.
پروڈکٹ کی خصوصیات
- کم سے کم بیلنس کی کوئی حد مقرر نہیں
- اکاؤنٹ صرف ابتدائی 100 روپے سے کھلوایا جاسکتا ہے۔
- اے ٹی ایم کارڈ کا مفت اجراء
- کل ماہانہ ڈیبٹ کی حد 10 لاکھ روپے ماہانہ ہے
- کل ماہانہ کریڈٹ کی حد 10 لاکھ روپے ماہانہ ہے
- ایس ایم ایس الرٹ اور آن لائن ٹرانزیکشن کی سہولت
- ایک کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ پر بینک میں صرف ایک آسان اکاؤنٹ کھولا جاسکتا ہے (سنگل یا جوائنٹ)۔
- منافع یومیہ اوسط بیلنس پر شمار کیا جاتا ہے اور دو سالہ ادائیگی کی جاتی ہے
عمومی قواعد و ضوابط
- منافع کی تمام شرحیں صارفین کو مطلع کئے بغیر تبدیل کی جاسکتی ہیں۔ *
- ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوۃ قانون/ قواعد وضوابط کے مطابق لاگو ہوگا۔
ایس ایم ای آسان کرنٹ اکاؤنٹ
یہ پروڈکٹ ایسے افراد کی سہولت کیلئے تیار کی گئی ہے جو اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے پیچیدہ دستاویزات کی فراہمی کے باعث سود سے پاک بینک اکاؤنٹ کا حصول مشکل تصور کرتے ہیں۔ رہائشی افراد ایس ایم ای آسان کرنٹ اکاؤنٹ صرف اپنے کمپوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے استعمال سے کھلوا سکتے ہیں۔.
بچوں کیلئے اکاؤنٹ کی صورت میں ایس ایم ای آسان سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے سرپرست کے فارم بی کی فوٹو کاپی، بچے کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ یا طالب علم کا شناختی کارڈ (جو بھی مناسب ہو)، جمع کروایا جاسکتا ہے۔.
پروڈکٹ کی خصوصیات
- کم سے کم بیلنس کی کوئی حد مقرر نہیں
- اکاؤنٹ صرف ابتدائی 100 روپے سے کھلوایا جاسکتا ہے۔
- اے ٹی ایم کارڈ کا مفت اجراء
- کل ماہانہ ڈیبٹ کی حد 10 لاکھ روپے ماہانہ ہے
- کل ماہانہ کریڈٹ کی حد 10 لاکھ روپے ماہانہ ہے
- ایس ایم ایس الرٹ اور آن لائن ٹرانزیکشن کی سہولت
- ایک کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ پر بینک میں صرف ایک آسان اکاؤنٹ کھولا جاسکتا ہے (سنگل یا جوائنٹ)۔