ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن

ہوم » ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن

پیش ہے ادارہ برائے تحفظِ رقوم (DPC)

ادارہ برائے تحفظِ رقوم (Deposit Protection Corporation) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ایک ذیلی ادارہ ہے، جس نے ڈی پی سی ایکٹ مجریہ 2016 کے تحت اپنے کام کا آغاز کیا۔ اس ادارے کا مقصد ان بینک صارفین کے نقصان کا ازالہ کرنا ہے ، جن کے بینک کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان ناکام بینک قرار دے چکا ہو۔
اس مقصد کیلئے، ادارے نے رقم جمع کروانے والے تمام مستحق صارفین کیلئے مبلغ 500،000 روپئے فی صارف، فی بینک کے حساب سے رقم کی حد مقرر کی ہے ۔ یہ رقم صارفین کو صرف اس صورت میں واجب الادا ہوگی جب اسٹیٹ بینک آف پاکستان متعلقہ بینک کو ناکام قرار دے دے اور رقم کی ادائگی کا اور کوئ دیگر زریعہ موجود نہ ہو۔
اس حوالے سے مزید وضاحت اور اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات تیار کر لیئے گئے ہیں جو DPC کی ویب سائٹ (www.dpsc.org.pk) پر دیکھے جا سکتے ہیں

ڈی پی سی کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں ڈیپؤذ یٹر کے لئے عمومی سوالنامہ دیکھیں بینک کے لئے عمومی سوالنامہ دیکھیں سرکلر دیکھیں

ابھی ہمارے یونیورسل ایکسس نمبر پر کال کریں

111-110-011

عمومی بینکنگ کیلئے

ہمارے ٹول فری نمبر پر مفت کال کریں

0800-00888

ایس ایم ایس اور اے ٹی ایم کارڈ کیلئے

عوامی اعلانات