جناب طاہر حسن قریشی ۳۳ سال سے زیادہ متنوع تجربے کے حامل پروفیشنل جس میں بینکنگ میں ۲۸ سال کا تجربہ، اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی (چیف ایگزیکٹو آفیسر/صدر، چیف آپریٹنگ آفیسر، چیف فنانشل آفیسر اور چیف انٹرنل آڈیٹر)۔ 1-لنک (پرائیویٹ) لمیٹڈ کمپنی، اے بی ایل اثاثہ کمپنی۔ پاکستان کارپوریٹ تنظیم نو کمپنی۔ حبیب الائیڈ – برطانیہ کے بورڈز میں بطور ڈائریکٹر خدمات سرانجام دیں۔
پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور اخوت ہاؤسنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کے مصدقہ ڈائریکٹر، ممبر اے ایم ایل سپروائزری بورڈ اور سابقہ ممبر اپیلٹ بورڈ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان ۔ ممبر آڈٹ اوور سائیٹ بورڈ۔
دی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، پاکستان بینکس ایسوسی ایشن اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان میں بطور کمیٹی ممبر خدمات سر انجام دیں ۔
ہنر – لیڈرشپ، حکمت عملی، انٹرپرائز رسک مینجمنٹ، ایسٹ ریمیڈیل مینیجمنٹ ری اورگنایزیشن اور ریسٹرکچرنگ ، کیپٹل مارکیٹس، پیپل ڈیویلپمنٹ اور مینیجمنٹ، کور بینکنگ امپلیمینٹیشن اور ڈیجیٹل بینکنگ ٹرانسفرمیشن۔
انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو ممبر۔ ممبر چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اینڈ اکاؤنٹنسی یو کے۔ ڈپلومیٹ اسلامی بینکنگ۔ فیلو ممبر انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان۔