lockerUrdu

لاکر سروسز

ہوم » خدمات » لاکر سروسز

اہم نوٹ

محترم لاکر ہولڈرز،

لاکر میں رکھی جانے والی آپ کی قیمتی اشیا کے تحفظ، سلامتی اور ان کی Insurability کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کومشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ لاکر میں
کسی بھی قسم کا مائع اور / یا خراب یا سڑ جانے والی اشیا اور / یا ممنوعہ اشیا نہ رکھیں۔
علاوہ ازیں لاکر میں نقدی )مقامی یا غیرملکی کرنسی( رکھنے سے بھی گریز کریں، کیونکہ گرمی اور می ان ینک نوٹوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے، اور
اس صورت میں انشورنس کوریج کا محدود دائرہ کار بھی لاگو ہوسکتا ہے۔

مندرجہ ذیل سائز کے لاکرز بہت ہی معمولی شرح پر منتخب کردا شاخوں میں دستیاب ہیں:

  • چھوٹے (6.5 “Wx5.5” Hx21.5 “D)
  • میڈیم (13.5 “Wx5.5” Hx21.5 “D)
  • بڑے (13.5 “Wx9.5” Hx21.5 “D)

صارفین کو ان لاکرز کے استعمال میں مکمل رازداری فراہم کی جائے گی. لاکرز پیشگی حفاظت کے طریقہ کار کے ذریعے اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ ہیں.
چارجزکی تفصیلات کے لیے ہماری ویب سائٹ کے بینک چارجز کا شیڈول کے حصےکاملاحظہ کیجیے

ابھی ہمارے یونیورسل ایکسس نمبر پر کال کریں

111-110-011

عمومی بینکنگ کیلئے

ہمارے ٹول فری نمبر پر مفت کال کریں

0800-00888

ایس ایم ایس اور اے ٹی ایم کارڈ کیلئے