tlfa_inner

فکسڈ ایسٹس کیلئے میعادی قرض

ہوم » مصنوعات » قرض کی سہولیات » فکسڈ ایسٹس کیلئے میعادی قرض

اس نوعیت کا قرض صارفین کو فکسڈ ایسٹس (غیر منقولہ جائیداد مثلاً زمین، عمارت اور مشینری) کے حصول کی غرض سے فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ قرض یکساں ماہانہ ادائیگیوں اور واپسی کے مقرر کردہ شیڈول کے مطابق یکساں ماہانہ/ سہ ماہی یا باہمی اتفاق سے طے شدہ مقدار اور معیاد میں کی جاتی ہیں۔

پروڈکٹ کی خصوصیات

  • کسی کاروبار کیلئے فکسڈ ایسٹس کی غرض سے سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہے۔
  • 5 لاکھ سے 10 کروڑ روپے تک فائنانس کی سہولت سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے
  • مدت 1 سے 5 سال ہے۔
  • قرض کی واپسی یکساں ماہانہ اقساط میں ادا کی جاسکتی ہے۔ جزوقتی/ موسمی کاروبار کی صورت میں رقم کی دستیابی کے مطابق بھی ادائیگی کی جاسکتی ہے۔
  • شرح مارک اپ: ۱ سال (کراچی انٹر بینک آفر ریٹ) + 5ء5 فیصد سالانہ (سالانہ ايڈجسٹ کیا جاتا ہے)
  • دو سال سے جاری کاروبار کیلئے فاسٹ ٹریک پروسیسنگ کی سہولت۔
  • بینک کی جانب سے شہری علاقوں میں رہائشی/ کاروباری/ صنعتی جائیداد کو رہن رکھا جاسکتا ہے۔ (متوازی اور سیکیورٹی کی فورسڈ سیلز ویلیو پر فائنانسنگ کی زیادہ سے زیادہ حد 70 فیصد ہے)
  • پلانٹ اور مشینری/ اسٹاک کو گروی رکھا جاسکتا ہے (25 فیصد مارجن کے ساتھ)
یا

10 سے 20 فیصد مارجن کے ساتھ کیش نیئر کیش سیکیورٹی۔

ایس ایم ای کے کارپوریٹ کلائنٹس کیلئے رقم کا بینچ مارک حد مقررہ سے تجاوز کرسکتا ہے۔


ایس ایم ای بینک لمیٹڈ کی سرمایہ کاری سے منسلک شعبوں کی فہرست کیلئے یہاں کلک کریں
معلومات کی درخواست کیلئے یہاں کلک کریں

ابھی ہمارے یونیورسل ایکسس نمبر پر کال کریں

111-110-011

عمومی بینکنگ کیلئے

ہمارے ٹول فری نمبر پر مفت کال کریں

0800-00888

ایس ایم ایس اور اے ٹی ایم کارڈ کیلئے