خط برائے ضمانت (لیٹر آف گارنٹی)

ہوم » مصنوعات » قرض کی سہولیات » خط برائے ضمانت (لیٹر آف گارنٹی)

کاروباری معاہدوں میں بینک سے ضامن ہونے کی درخواست کرنا کاروباری دنیا میں عام رواج بن چکا ہے جس کے باعث مختلف اقسام کی بینک ضمانتیں وجود میں آ چکی ہیں، جو پیچیدہ معاہدات اور رقوم  ادائیگیوں کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔لیٹر آف گارنٹی مروجہ قانون کے تحت تجارت/کاروبار / معاہدوں کیلئے جاری کئے جاتے ہیں اور  بطور غیر مالیاتی سہولت تصور ہوتے ہیں۔

پروڈکٹ کی خصوصیات

  • اس پیشکش کے ذریعے  0.5  ملین روپےسے لیکر 200 ملین روپے تک  کی سہولت فراہم کی جا سکتی ہے۔
  • سہولت کی مدت  تین سے بارہ ماہ تک یا پھر معاہدے کی مدت مکمل ہونے تک ہوگی (توسیع/ تجدید کی گنجائش موجود ہے)
  • بینک کمیشن ضابطہ برائے ادائیگی (SoCs) لاگو ہوگا (پیشگی ادا کرنا ہوگا)۔
  • کیش مارجن جاری کردہ رقم کا 20 فیصدہوگا۔
  • ایسے کاروبار جن کی نوعیت ( مالکِ کُل یا شراکت داری یا نجی کمپنی یا کاروباری ادارے) کی ہو،  کُل رقم کے 20فیصد بطور نقد وصولی (cash margin)   کی سہولت ممکن ہوگی۔
  • شہری رہائشی/تجارتی/صنعتی جائیداد  کو   بطور گروی رکھنا ہوگا
  • بینک کو  قابلِ قبول  جائیداد (جائیداد کو جبراً فروخت کرنے کی صورت میں حاصل ہونے والی رقم کی  کُل 70فیصد مالیت  بطور قرض فراہم کی جائے گی جس میں سیکیورٹی اور دیگر اخراجات شامل  ہوں گے)۔
  • کارخانہ اور مشینری / اثاثہ جات کو  (25%  گنجائش کے ساتھ)  گروی رکھا جاسکتا ہے ۔
  • معاون/شراکت دار/سرپرست افراد کی شخصی ضمانت  ممکن ہے۔ تیسرے فرد کی ضمانت بھی دی جا سکتی ہے (بضرورت)۔
یا

10 سے 20 فیصد مارجن کے ساتھ کیش نیئر کیش سیکیورٹی۔

ایس ایم ای کے کارپوریٹ کلائنٹس کیلئے رقم کا بینچ مارک حد مقررہ سے تجاوز کرسکتا ہے۔

ابھی ہمارے یونیورسل ایکسس نمبر پر کال کریں

111-110-011

عمومی بینکنگ کیلئے

ہمارے ٹول فری نمبر پر مفت کال کریں

0800-00888

ایس ایم ایس اور اے ٹی ایم کارڈ کیلئے