rzifmm

روزانہ اضآفہ ماہانہ منافع

ہوم » مصنوعات » ڈیپازٹس » روزانہ اضآفہ ماہانہ منافع

افراد اور کاروباری افراد/ اداروں کیلئے ایسا سیونگز اکاؤنٹ جس میں منافع کی ادائیگی ماہانہ بنیادوں پر کی جاتی ہے۔ منافع ڈیلی پروڈکٹ کی بنیادوں پر شمار کیا جاتا ہے۔

پروڈکٹ کی خصوصیات

  • منافع کی ماہانہ ادائیگی (ناقابل یقین شرح منافع)
  • کم سے کم بیلنس کی کوئی حد مقرر نہیں۔
  • مفت آن لائن ٹرانزیکشنز۔
  • اے ٹی ایم کارڈ کا مفت اجراء
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • تنخواہ دار، ذاتی کاروبار کے حامل، ریٹائرڈ افراد، خاتون خانہ، بچوں اور اداروں کیلئے انتہائی موزوں۔

عمومی قواعد و ضوابط

  • منافع کی تمام شرحیں صارفین کو مطلع کئے بغیر تبدیل کی جاسکتی ہیں۔ *
  • ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوۃ قانون/ قواعد وضوابط کے مطابق لاگو ہوگا۔

ریٹرن/ ريک ریٹس کی متوقع شرح ملاحظہ کریں۔ *
اخراجات/ چارجز کا تازہ ترین شیڈول ملاحظہ کریں۔ **

ابھی ہمارے یونیورسل ایکسس نمبر پر کال کریں

111-110-011

عمومی بینکنگ کیلئے

ہمارے ٹول فری نمبر پر مفت کال کریں

0800-00888

ایس ایم ایس اور اے ٹی ایم کارڈ کیلئے