شکایات

شکایات درج کرنے کا عمل

ایس ایم ای بینک آپ کی شکایات اور تجاویز کو مقدم سمجھتے ہیں۔ ہمارا مقصد بہترین خدمات کی فراہمی کے ذریعے اعلیٰ معیار حاصل کرنا ہے۔ 
آپ اپنی شکایات/تجاویز ہم تک پہچانے کے لئے مندرجہ ذیل ذرائع کا استعمال کر سکتے ہیں
بذریعہ فون: 011-110-111
بذریعہ ڈاک:
ویجیلنس ڈپارٹمنٹ, ایس ایم ای بینک لمیٹڈ ہیڈ آفس، 3rd فلور, 56-ایف، ناظم الدین روڈ, F-6/1، بلیو ایریا، اسلام آبا
اپنی تحریری شکایات/تجاویز ہم تک پہچانے کے لئے ایس ایم ای بینک کی قریبی برانچ کے کمپلینٹ باکس کا استعمال کیجئے
بذریعہ ای میل:

investigation@smebank.org

بذریعہ فیکس:051-9217001
برائے مہربانی مندرجہ ذیل معلومات اپنی شکایات کی تفصیل کے ہمراہ فراہم کیجئے:
نام:
پتہ و فون نمبر:
اے ٹی ایم کارڈ نمبر/ڈیبٹ کارڈ/اکاؤنٹ نمبر
کھاتہ نمبر
دورے کی وجہ
برانچ کا نام
متعلقہ دستاویزات
شکایات کا حل
شکایات درج ہونے کے تین ایام کے اندر آپکو مطلع کر دیا جائے گا ماسوا اگر آپ نے براہِ راست شکایت درج کرائی ہو۔
شکایت درج ہونے کے دس آیام کے اندر آپ کو شکایت کے حل کی بابت مطلع کر دیا جائے گا۔ اگر آپ کی شکایت پر مزید تحقیقات کی ضرورت ہو گی تو بھی آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔

آراء اور سوالات کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔

* پُر کرنا ضروری ہے

صارف کی تفصیلات

ایس ایم ای بینک کے صارف ہیں *
نام *
کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ *
اکاؤنٹ نمبر
برانچ *

رابطہ کی معلومات

فون نمبر *
ای میل
ڈاک کا پتہ *
تفصیلات *
Verify *

ابھی ہمارے یونیورسل ایکسس نمبر پر کال کریں

111-110-011

عمومی بینکنگ کیلئے

ہمارے ٹول فری نمبر پر مفت کال کریں

0800-00888

ایس ایم ایس اور اے ٹی ایم کارڈ کیلئے