نقطی نظر

ہوم » ہمارے بارے میں » نقطی نظر
  • ہم پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے سرمایہ کاروں (ایس ایم ایز) کی ترقی اور راہنمائی کیلئے مالی امداد فراہم کرنے کے لئے معروف ادارہ بن جائیں گے۔
  • ہم چھوٹے اور درمیانے درجے کے سرمایہ کاروں (ایس ایم ایز) کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے انہیں قلیل المدت اور طویل المدت سرمایہ داری کے ذریعے کاروباری معاونت کی خدمات اور بھرپور راہنمائی فراہم کریں گے۔
  • ایس ایم ای کے شعبہ کی معاونت سے ملک میں مقامی تاجروں کی ترقی میں شراکت، برآمدی منڈیوں کی ترقی اور ملک میں روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔

ابھی ہمارے ہیلپ ڈیسک پر کال کریں

051-111-110-011

عوامی اعلانات